دولت مند
قسم کلام: صفت ذاتی ( واحد )
معنی
١ - امیر، مال دار، روپے پیسے والا، تونگر، خوش نصیب۔ "سماجی زینے کی بالائی منزل پر ایک. دولت مند جابر اور بداطوار طبقہ تھا۔" ( ١٩٧٤ء، ہندوستانی معیشت، ١٦ )
اشتقاق
عربی زبان سے ماخوذ اسم 'دولت' کے ساتھ فارسی لاحقۂ صفت 'مند' لگانے سے بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٦٥٤ء سے "گنج خوبی" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - امیر، مال دار، روپے پیسے والا، تونگر، خوش نصیب۔ "سماجی زینے کی بالائی منزل پر ایک. دولت مند جابر اور بداطوار طبقہ تھا۔" ( ١٩٧٤ء، ہندوستانی معیشت، ١٦ )